the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
سینیئر سیاست داں اور ناگا پیپلز فرنٹ کے صدر ڈاکٹر شر ہو جیلی لیجستوکو آج پارٹی لیجس لیچر پارٹی کا رہنما منتخب کیا گیا اور اب وہ ریاست کے گیارہیویں وزیراعلی کے طور پر حلف لیں گے۔این پی ایف لیجس لیچر پارٹی اور ناگالینڈ ڈیموکریٹک الائنس (ڈی اے این) نے شرہوجیلی کو



ناگالینڈ کے گیارہویں وزیراعلی کے طور پر منتخب کیا ہے۔رخصت پذیر وزیراعلی ٹی آر جیلیانگ نے کل رات اپنا استعفی گورنر پی بی آچاریہ کو سونپ دیا جس کے بعد این پی ایف اور ڈی اے این لیجس لیچر پارٹی کی آج میٹنگ طلب کی گئی جس میں ڈاکٹر شرہوجیلی کو اتفاق رائے سے رہنمامنتخب کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.