the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے

اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے ریاست میں صدر راج کے نفاذ کو چیلنج کرنے والی سابق وزیر اعلی ہریش راوت کی درخواست پر سماعت کل تک کے لئے ملتوی کر دی ہے۔
مرکز کی طرف سے پیروی کرتے ہوئے اضافی سالیسٹر جنرل تشار مہتہ نے کہا کہ تصرفاتی بل کو باقاعدہ بحث کے بجائے ، صوتی ووٹوں سے منظور کیا گیا تھا اور حکومت نے ووٹنگ ڈویژن قائم کرنے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا تھا، اس لئے مرکز کو ووٹ آن اکاؤنٹ آرڈیننس لانا پڑا۔
انہوں نے مسٹر راوت کی ترمیمی عرضداشت پر بھی سوال اٹھائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.