the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
صومالیہ،11اپریل(ایجنسی) صومالیہ میں ایک کار بم حملے کے نتیجے میں کم ازکم پانچ افراد مارے گئے ہیں۔ حکام نے بتایا ہے کہ آج موغادیشو میں ایک حکومتی عمارت کی پارکنگ میں رونما ہونے والے اس حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، فوری طور ہر کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے جبکہ ماضی میں ایسے دہشت گردانہ حملوں کے پسِ پردہ صومالیہ میں سرگرم عسکریت پسند گروپ الشباب رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.