the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
تلنگانہ سیاسی جوائنٹ ایکشن کمیٹی (جے اے سی ) کی جانب سے بے روزگار طلبہ کی  حیدرآباد کے اندرا پارک تک ریلی نکالنے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنادیا۔پولیس نے قبل ازیں اس ریلی کی اجازت دینے سے



انکار کردیا تھا تاہم تلنگانہ جے اے سی نے واضح کردیا تھا کہ کسی بھی قیمت پر وہ یہ ریلی نکال کر رہیں گے ۔پولیس نے اضلاع سے آنے والے کئی طلبہ کو گرفتار کرلیا جو اس ریلی میں شرکت کیلئے حیدرآباد پہونچنے والے تھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.