the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد 5اگست(یواین آئی)بے روزگار نوجوانوں کو ملازمتوں کی فراہمی کے لئے نوٹیفکیشن کی اجرائی اور بے روزگاروں کو الاونس فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کرنے والے بی جے وائی ایم کے کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
تنظیم نے اس بائیک ریلی کی اپیل کی تھی جس کے بعد کارکنوں کی بڑی تعداد نے اس پروگرام میں حصہ لیاتاہم پولیس نے ریلی نکالنے والے کارکنوں کو روک دیا کیونکہ پولیس کا کہنا ہے کہ اس ریلی کے لئے اجازت نہیں لی گئی۔
پولیس نے مختلف مقامات پر بی جے وائی ایم کے کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.