: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد سٹی بی جے پی صدر و رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل رام چندر راؤ کی بیوی ساوتری کا انتقال ہوگیا ہے ۔وہ گزشتہ کئی دنوں سے بیمار تھی ۔ان کی
چل بسنے کی اطلاع پر اہم سیاسی شخصیتوں کے علاوہ بی جے پی لیڈروں نے
رام چندر راؤ کے تارناکہ علاقہ میں واقع مکان پہونچ کر آخری دیدار کیا اور
خراج پیش کیا ۔