: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ملائیشیا نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے ایک رشتہ دار کو زہر دے کر
قتل کرنے کے دن ہی ملک سے فرار ہوئے چار مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ملائیشیا کے حکام نے کہا کہ انٹرپول نے ان چار شمالی کوریائی مشتبہ
افراد
کو گرفتار کر لیا ہے جو مسٹر نیم کے قتل کے دن سےہی فرار چل رہے تھے۔شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کے رشتہ دار کم جونگ نیم کوگزشتہ ہفتے
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ایئرپورٹ پر زہر دے کر قتل کر
دیاگیا تھا۔