the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
سعودی،15اپریل(ایجنسی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ملائیشیا کے وزیر اعظم نجیب رزاق کو رقوم دینے کا اعتراف کیا ہے۔ ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی وزیر نے کہا ہے کہ یہ مستند طور پر دیا جانے والا ایک عطیہ تھا اور اس کے بدلے میں کسی قسم کی کوئی توقع نہیں رکھی گئی ہے۔ نجیب رزاق پر الزام ہے کہ مختلف بینکوں میں ان کے 673 ملین ڈالر موجود ہیں۔ اس کے بعد ان پر مستعفی ہونے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ عادل الجبیر نے تاہم یہ نہیں بتایا کہ عطیے کی رقم کتنی تھی۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ ریاض حکومت نے رزاق کو رقم دینے کی تصدیق کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.