the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن،10مارچ(ایجنسی) پاکستان کو ایف -16 لڑاکا طیارے فروخت اور نئی دہلی کی جانب سے ایک مذہبی ادارے کو ویزا نہ دیئے جانے کے معاملے پر ہندوستان کے ساتھ تعلقات بگڑنے کی بات سے امریکہ نے انکار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے ہندوستان کے ساتھ اچھے اور مضبوط تعلق ہے.
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ اور خاص طور مودی حکومت کے ساتھ ہمارا اچھا اور مضبوط تعلق رہا ہے اور ہم اس سلسلے کو برقرار رکھنے کی طرف گامزن ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.