the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،6اپریل(ایجنسی) مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر روی شنکر پرساد نے دہلی کے وزیر سیاحت کپّل مشرا کے ذریعہ وزیر اعظم نریندر مودی کا پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے ایجنٹ سے موازنہ کئے جانے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ اس کے لئے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو عوامی طور پر وزير اعظم سے معافی مانگنی چاہئے۔
مسٹر روی شنکر پرساد نے کابینہ کے فیصلوں کی اطلاع دینے کے دوران نامہ نگاروں سے کہا کہ اب تک ملک کے کسی لیڈر نے اس طرح کا غیر ذمہ دار انہ تبصرہ نہیں کیا ہے۔
ایک طرف مسٹر کیجریوال مرکزی حکومت سے تعاون کی بات کرتے ہیں اور دوسری طرف خود ان کے وزیر وزیر اعظم کے خلاف اس طرح کے تبصرے کرتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.