the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برازیل،10مارچ(ایجنسی) برازیل میں مچھر سے پیدا ہونے والے زيكا وائرس سے ہونے والی مائکروسفیلی کے مریضوں کی تعداد 4،976 تک پہنچ گئی ہے گزشتہ ہفتے یہ اعداد و شمار4،863 مریضوں کا تھا۔
ملک کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ ہفتے ملک میں زيكا کے 641 نئے کیس درج کیے گئے تھے جبکہ اس ہفتے 745 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔
زيكا وائرس سے زیادہ تر حاملہ خواتین متاثر ہوتی ہیں اور اس وائرس کی وجہ سے جنین میں دماغ کی نشوونما رک جاتی ہے جس سے مائکروسفیلی نامی دماغی بیماری ہوجاتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.