: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج کہا ہے کہ ریاست اور مرکزکے درمیان بہتر
تعلقات ہونا چاہیے اور دونوں کو ایک دوسرے کے اختیارات کا احترام کرنا
چاہیے۔ممتا بنرجی نے کہا کہ ایک
جمہوری ملک میں ایک دوسرے کا احترام کرنا ضروری ہے ۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ طویل مدت تک اقتدار میں رہنے والی جماعت ایک نہ ایک
دن شکست سے دو چار ہوجاتی ہے مگر قانون کااحترام جاری رہنا چاہیے۔