the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
سرینگر،23اپریل (ایجنسی) جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سری نگر کے بتہ مالو علاقہ میں ہفتہ کے روز پولیس کے ہاتھوں ایک عام شہری کی مبینہ مارپیٹ کے خلاف احتجاج کررہے لوگوں کو منتشر کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی جانب سے آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔
اطلاعات کے مطابق بتہ مالو کے ریایشی نصراللہ میر نے مبینہ طور پر ایک ٹریک پولیس افسر فاروق احمد کے سر پر ہیلمٹ سے وار کرکے اسے زخمی کردیا۔
اس کے بعد پولیس نے نصر اللہ میر کی مارپیٹ کی جس کے خلاف وہاں زبردست احتجاجی مظاہرے بھڑک اٹھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.