the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
منیلا،9مئی(ایجنسی) مشرقی ایشیائی ملک فلپائن میں آئندہ صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ آج شروع ہوگئی۔
موجودہ صدر بینگنو اکیونیو کے علاوہ پانچ دیگر امیدوار انتخابی میدان میں کھڑے ہیں اور میئر روڈریگو ڈوٹیرٹے کو رائے شماری میں سب سے آگے دکھایا گیا ہے۔
صدر، نائب صدر، تین سو وزیر اور تقریبا اٹھارہ ہزار مقامی سرکاری افسران کا الیکشن اس ووٹنگ کے ذریعے کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.