the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
صومالیہ،9مئی(ایجنسی) صومالی دارالحکومت موغادیشو میں ٹریفک پولیس کے ہیڈکوارٹر کی عمارت سے زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔ مقامی پولیس افسر نور فرح کے مطابق موغادیشو کے ضلعے شنگانی میں واقع اس پولیس ہیڈکوارٹر میں دھماکا ہوا ہے۔ تاہم فی الحال اس واقعے میں ہونے والے جانی یا مالی نقصانات سے متعلق اطلاعات سامنے نہیں آئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.