the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے

پاکستان کے شمالی پہاڑی خطے میں چٹانیں کھسکنے سے دبے 23 مزید لوگوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں اور بھاری بارش اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 92 تک پہنچ گئی ہے۔
اچانک آئے سیلاب اور چٹانیں کھسکنے سے سب سے زیادہ 65 اموات خیبر پختون خواہ میں ہوئیں اور یہاں 929 مکان مکمل یا جزوی طور سے تباہ ہوگئے ہیں۔
یہ اطلاع سرکاری افسر عبدا لطیف نے دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.