the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے

مصر نے شاہ سلمان کے پانچ روزہ دورے کے دوران اعلان کیاتھاکہ وہ بحراحمرمیں واقع دو جزائر اپنے اتحادی سعودی عرب کو سپرد کردیا ہے جس سے بہت مصر شہری بہت ناراض ہوگئے ہیں اورانہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے۔
مصری حکومت نے سنیچر کے روز بیان جاری کرکے کہا تھاکہ دونوں ملکوں نے اپنی بحری حدود کا تعین کرنے کا معاہدہ کیا ہے جس کے مطابق تیران اورصنافیر جزائر سعودی عرب کو مل گئے ہیں۔
اس عمل میں چھ سال کا وقت لگا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.