: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،16جولائی(ایجنسی)مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے مرکز اور ریاستوں کے مابین تعاون پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بغیر ترقی کے منصوبے تیزی سے آگےنہیں بڑھ پائیں گے۔ بین ریاستی کونسل کی راشٹرپتی بھون میں منعقد میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے
آج کہاکہ مودی حکومت کوآپریٹیو وفاقیت کے اصول کی مکمل طور پر پیروی کرتے ہوئے "سب کا ساتھ سب کا وکاس"کے جذبے سے آگے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نےکہاکہ مرکزی حکومت چاہتی ہےکہ متعدد اہم امور پر مرکز ریاست اور ریاستوں کے مابین باہمی موافقت ہونی چاہئے اور اگر ایسا نہیں ہوتا ہے تو اس سے ترقی کے منصوبوں کو پورا کرنے میں رخنہ پڑ سکتا ہے۔