the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
آرمینیا،26اپریل(ایجنسی) آرمینیا میں ایک بس میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم ازکم دو افراد مارے گئے ہیں۔ اس سابق سوویت جمہوریہ کے حکام نے بتایا ہے کہ دارالحکومت میں رونما ہونے والے اس حادثے میں چھ دیگر افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ابھی تک اس دھماکے کی نوعیت کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.