: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،31مارچ(ایجنسی) وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ 29ہندوستانی ورکرس کو سعودی عرب میں بچالیا گیا۔
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے گذشتہ شب اپنے ٹوئٹر پر یہ معلومات فراہم کرتے ہوئے مزید کہا کہ حکومت نے ان ورکرس کے لئے طیارے کا انتظام کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے جن کا تعلق تلنگانہ سے ہے۔