the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں کل پارلیمنٹ کے باہر ہونے والے حملے میں پانچ افراد کی موت ہو گئی ہے اور 40 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ حملہ آور نے پہلے پارلیمنٹ سے تھوڑی ہی دور پر واقع



ویسٹ منسٹر پل پر پیدل چلنے والے لوگوں کو کار سے کچلنے شروع کر دیا جس میں تین لوگوں کی موت ہو گئی اور اس کے بعد حملہ آور نے پارلیمنٹ کے قریب پولیس پر چاقو سے حملہ کر دیا۔بعد میں حملہ آور بھی مارا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.