the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا اومیکرون کے معاملات میں اضافے کی وجہ سے یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی ضرورت ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام آباد 15 اکتوبر (یو این آئی) پاکستان کا گلیشیر سیلاب کنٹرول منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے تین کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے اس کی منصوبہ کے لئے عالمی ادارے سے مدد کی مانگ کو ہندستان کے اعتراض کے بعد مسترد کر دیا ہے۔
ہندوستانی وزارت خزانہ میں خصوصی سیکرٹری دنیش شرما نے جنوبی کوریا کے سونگڈو میں اقوام متحدہ کمیٹی کی 12سے 14 اکتوبر تک ہوئی میٹنگ میں پاکستان کے اس منصوبہ کی تکنیکی خامیوں کی طرف توجہ دلائی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.