the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اس وقت تک حل نہیں ہوگا جب تک ہم اپنے پڑوسی سے بات نہیں کریں گے۔

متفق
متفق نہیں
کہہ نہیں سکتے
بذرگ علیحدگی پسند راہنما اور حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک انعام ہے، جو سخت جدوجہد اور اتحادواتفاق کے مظاہرے کے بعد انہیں اللہ تبارک وتعالیٰ کی طرف سے عطا کیا گیا ہے۔انہوں نے اس کا اظہار یوم پاکستان کے موقعے پر پاکستانی حکومت، افواج اور عوام کو دل کی عمیق



گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا آج جب بھارت میں ہندوتوا کا سانپ بڑی تیزی کے ساتھ پھن پھیلارہا ہے اور سنگھ پریوار بالی سے بامیان تک ہندوراشٹر بنانے کے خواب دیکھ رہا ہے، پاکستان کی اہمیت اور ضرورت مسلمانوں کے لیے دوبالا اور دوگنی ہوگئی ہے اور اس ملک کی سالمیت کے لیے دُعا کرنا ان کے ایمان کا حصہ بن گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2023 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.