: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،3مارچ(ایجسنی) پینٹاگون کے ایک اعلی افسر کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کے تیزی سے بڑھتے ہوئے جوہری ہتھیاروں کے ذخیرے کو لے کر فکر مند ہے، ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل نے
کانگریس کی ایک سماعت کے دوران ممبران پارلیمنٹ کو بتایا، "پاکستان کا ایٹمی ذخائر مسلسل بڑھ رہا ہے. ہم اس اضافہ سے تو فکر مند ہیں ہی، ساتھ ہی ساتھ ہم اسٹریٹجک جوہری ہتھیاروں سے منسلک عوامل کے ترقی کو لے کر بھی فکر مند ہیں. اس سے کسی واقعہ یا حادثہ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے. "