the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،3مئی(ایجنسی) ٹی آر ایس کے رکن پارلیمنٹ ونود نے کہا ہے کہ اے پی کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو کی جانب سے تلنگانہ کے خلاف قرار دادوں کی منظوری کے باوجود مرکزی حکومت تلنگانہ کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں لے گی۔
ونود نے تلنگانہ کے پروجیکٹس کے خلاف مرکز کو خط لکھنے آندھراپردیش کی حکومت کے فیصلہ پر نئی دہلی میں ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ چندرا بابو نائیڈو کابینہ کے فیصلہ کی تلنگانہ کے عوام اور حکومت مخالف ہیں ۔
دریائے کرشنا پر تلنگانہ حکومت اسے الاٹ کردہ پانی کے حصہ کے مطابق ہی پروجیکٹ تعمیر کررہی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.