the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،10مئی(ایجنسی) کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے تیز بخار ہونے کی وجہ سے تمل ناڈو، کیرالہ اور پڈوچیري میں آج منعقدہونے والی اپنی انتخابی ریلیاں منسوخ کر دی ہیں۔
مسٹرراہل گاندھی نے ٹوئٹر پر کہا کہ "بدقسمتی سے میں اتوار سے تیز بخار میں مبتلا ہوں اور ڈاکٹر نے مجھے دو دنوں تک آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے"۔
انہوں نے کہاکہ "10 اور 11 مئی کو پہلے سے مقرر ہ پروگرام کے مطابق تمل ناڈو، کیرالہ اور پڈوچیري کے عوام سے روبرو ہونے کا موقع چوک گیا اور اس کیلئے میں ان سے معافی چاہتا ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.