the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،12اپریل(ایجنسی)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے ملک وقوم کو بیساکھی کی مبارکباددی ہے۔
مسٹر مکھرجی نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا :" بیساکھی کے اِس پْر مسرت موقع پر تمام اہالیان وطن بالخصوص اپنے کسان بھائیوں بہنوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔
خدا کرے کہ خوشیوں بھرا یہ تہوار فصلوں کی کٹائی کے موسم کے ساتھ ساتھ ہماری زندگیوں میں مسرتیں اور آسودگی لائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.