the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،19اگسٹ(ایجنسی) گجرات کے اونا میں احتجاج کر رہے دلتوں پر ہوئے حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے، آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل قاسمی نے سرکار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس جرم میں ملوث افراد کے خلاف فوری طور پر سخت کاروائی کرے۔
انہوں نے کہا کہ اس جمہوری ملک میں ہر ایک کو حق ہے کہ وہ اپنے حقوق کے مطالبہ کے لئے مظاہرہ کرے اسلئے ان دلت مظاہرین پر حملہ کرنے والے مجرم ہیں۔
آج پورے ملک میں دلت، مسلم اور کمزور طبقہ سے تعلق رکھنے والے افراد پر الگ الگ بہانے سے حملے ہورہے ہیں جس نے ملک کی فضا کو مکدر کرکے رکھ دیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.