the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
ایران،14مارچ(ایجنسی) ایرانی وزیر برائے تیل اور گیس نامدار زنگینہ نے کہا ہے کہ تہران حکومت پیٹرولیم کے شعبے میں امریکی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کا خیرمقدم کرے گی۔ سرکاری ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کو امریکی کمپنیوں کی ایران میں موجودگی پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تاہم انہوں نے تفصیلات بتائے بغیر کہا کہ امریکی حکومت ان کمپنیوں پر طرح طرح کی پابندیاں عائد کر رہی ہے۔ گزشتہ برس جولائی میں جوہری ڈیل کے نتیجے میں ایران پر پابندیوں کے خاتمے کے بعد بین الاقوامی کمپنیاں ایران میں سرمایہ کاری میں دلچسپی لے رہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.