the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان نے اپنے CoVID گارڈ کو بہت جلد کم کر دیا ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکی ریاست نیوہیمپشائر کے تین چھوٹے قصبوں کے انتخابی نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حریف ہلیری کلنٹن کو ہرا دیا ہے۔ آن لائن خبروں کے مطابق مٹھی بھر آبادی والے ان علاقوں میں ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار ہلیری کلنٹن کے خلاف پچیس کے مقابلے میں بتیس ووٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ ان تینوں علاقوں کے رہائشی اپنی انتخابی روایت کے مطابق نصف شب کو اپنے ووٹ ڈالتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.