the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کے ممبئی سے دہلی کےریل سفر کے دوران وڑودرا ریلوے اسٹیشن پر مچی بھگدڑ میں فرید خان نام کے ایک شخص کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔اگست کرانتی راجدھانی ایکسپریس سے صبح تقریباً گیارہ بجے دہلی کے نظام الدین



ریلوے اسٹیشن پہنچے شاہ رخ نے کہا، میں اس بات سے کافی دکھی ہوں کہ ٹرین میں اس سفر کے دوران ہمارے ساتھ سفر کررہے ایک کنبہ کے ممبر کا انتقال ہوگیا۔ہماری ایک ساتھ کے چچا ان سے ملنے وڑودرا اسٹیشن آئے تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑ ا اور ان کا انتقال ہوگیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.