the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
امریکی قیادت والی اتحادی فوج کی کارروائی میں عراق کے مغربی موصل علاقے میں مین میڈیکل کمپلکس میں واقع اسلامک اسٹیٹ کمان سینٹر کی عمارت کو تباہ کردیا گیا۔اتحادی فوج



نے آج بتایا کہ یہ کارروائی کل کی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق مغربی موصل میں دہشت گرد عام شہریوں کے درمیان رہ رہے تھے اور اسپتالوں، اسکولوں ، مسجدوں میں ہتھیاروں کا ذخیرہ کررکھا تھا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.