: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ذرائع: وزیراعظم نریندر مودی نے آج صدریوکرین ولادمیر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ صدریوکرین نے جی20 کی صدارت پر ہندوستان کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ دونوں قائدین
نے باہمی تعاون کو مضبوط کرنے کے مواقع پر بات کی۔ نریندر مودی نے یوکرین میں ہندوستانی طلبہ کی تعلیم کو جاری رکھنے کے سلسلہ میں انتظامات کرنے کی درخواست کی۔ روس۔ یوکرین تنازعہ پربھی گفتگو کی گئی۔