the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
صومالیہ،9مارچ(ایجسنی) شورش زدہ افریقی ملک صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں عسکریت پسندوں کی جانب سے کیے گئے کار بم حملے میں کم از کم تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ آج بدھ کے روز دہشت گرداوں نے پولیس کی ایک عمارت کے پہلو میں واقع ایک کیفے پر حملہ کیا گیا۔ اِس حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم الشباب نے قبول کر لی ہے۔ اِس گروپ نے نیوز ایجنسی روئٹرز کو بتایا کہ اُس کے حملے میں دس پولیس اہلکاروں کی موت واقع ہوئی ہے۔ موغادیشو کے پولیس کمشنر کے مطابق ایک اور کار بم حملے کو اس وقت ناکارہ بنا دیا گیا، جب بارود سے لدی اس گاڑی کے دونوں ڈرائیوروں کو گولی مار دی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.