the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
کینیا،17مئی(ایجنسی) کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں پولیس نے سینکڑوں مظاہرین کے خلاف آنسو گیس اور پانی کی تیز دھار پھینکنے والی توپوں کا استعمال کیا ہے۔ یہ مظاہرین ملکی الیکشن کمیشن توڑنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ یہ کمیشن جانبدار ہے۔ رپورٹوں کے مطابق پولیس نے مظاہرین پر تشدد کیا اور اُن میں سے 15 کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ کینیا کے مرکزی اپوزیشن اتحاد CORD کا مطالبہ ہے کہ آئندہ برس صدارتی اور پارلیمانی انتخابات منعقد کرانے کے لیے ایک غیر جانبدار الیکشن کمیشن تشکیل دیا جائے۔ صدر کینیاٹاپر الزام عائد کیا جاتا ہے کہ انہوں نے 2013ء کا انتخاب دھوکہ دہی سے جیتا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.