the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
اسرائیل نے کہا کہ ان کے ملک کی طرف سے امریکہ کو ملنے والی انٹیلی جنس معلومات کو روس کے ساتھ اشتراک کرنے کے الزامات کی وجہ سے ہمارے درمیان تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔امریکہ کے لئے اسرائیلی سفیر رون ڈرمر نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ



اشتراک کی جا نے والی خفیہ اطلاعات کے معاملے میں ان کے ملک کو امریکہ پر پورا بھروسہ ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں کل ایک خبر چھپی تھی کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے روس کے ساتھ اسلامک اسٹیٹ کے خلاف مہم سے متعلق خفیہ انٹیلی جنس اطلاعات کا اشتراک کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.