the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
واشنگٹن،2مئی(ایجنسی) زیکا وائرس کی وجہ سے امریکا میں پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے۔ واشنگٹن میں فیڈرل ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق اس وبا میں مبتلا ہونے والا ایک ستر سالہ شہری جانبر نہیں ہو سکا ہے۔ ادھر سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والی یہ وباء انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ ابھی تک اس تناظر میں کوئی ویکسین بھی تیار نہیں کی جا سکی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.