the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
برسلز،13اپریل(ایجنسی) بیلجیم میں پیرس حملوں کے تناظر میں گرفتار کیے گئے تین مشتبہ افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ملکی دفتر استغاثہ کے مطابق ان تینوں سے جامع انداز میں تفتیش کی گئی اور اس دوران انہیں مزید حراست میں رکھنے یا وارنٹ جاری کرنے کا کوئی جواز سامنے نہیں آیا۔ ان تینوں کو منگل کے روز برسلز میں ہی ایک چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا تھا۔ گزشتہ برس نومبر میں پیرس حملوں میں 130 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.