the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے
امریکہ،6اپریل(ایجنسی) امریکی صدارتی امیدواری کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹ سیاستدان برنی سینڈرز اور ری پبلکن امیدوار ٹیڈ کروز نے منگل کو منعقد ہونے والی پرائمریز میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ریاست وِسکونسن میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی ناکامی کو ان کے لیے ایک دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔ ڈیموکریٹک پرائمری میں فیورٹ امیدوار ہلیری کلنٹن کی شکست کو بھی امریکی صدارتی امیدواری کی دوڑ میں اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ان پرائمریز میں کامیاب ہونے والے امیدوار ہی باقاعدہ طور پر صدارتی امیدوار بن کر ابھریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.