the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
یوکرین کے مشرقی بندرگاہی شہر ماریوپول میں کل ایک کار میں ہوئے دھماکہ میں ریاستی سیکورٹی فورس کے ایک افسر کی موت ہوگئی۔سیکورٹی سروس (ایس بی یو) نے اس دھماکہ کے



پیچھے روس کی حمایت سے چلنے والے علیحدگی پسندوں کا ہاتھ بتایا ہے۔ایس بی یو نے بیان میں کہا کہ وہ کار کو دھماکہ سے اڑانے والے دہشت گردوں کی تلاش کر رہا ہے اور اسے پکڑ کر سزا دے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.