the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے غیر ملکی دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ جانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ انصاف کی جانب سے ٹرمپ کیخلاف تحقیقات کے آغاز کے بعد میلانیا ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 8 روزہ غیر ملکی دورے کے دوران اپنے شوہر کے ساتھ جائیں گی۔ دونوں اپنے دورے کے دوران سب سے پہلے سعودی



عرب جائیں گے جس کے بعد اسرائیل ، روم ، برسلز اور پھر سسلی پہنچیں گے۔ امریکی خاتون اول نے اپنے بیان میں کہا کہ میں اپنے ٹرپ کے حوالے سے بہت پرجوش ہوں جو نہ صرف نیشنل سیکیورٹی اور بیرونی تعلقات پر کام کرنے والے اپنے شوہر کی حمایت کا موقع ہے بلکہ میرے لیے اعزاز کی بات ہو گی کہ میں مختلف ممالک کی خواتین اور بچوں سے بات چیت کر سکوں گی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.