the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے

واشنگٹن 23 اگست : امریکہ نے بلوچستان پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے بعد پیدا تنازع سے اپنے آپ کو الگ کر لیا ہے اور پاکستان کی علاقائی سالمیت کی حمایت کے ساتھ ہی پاکستان کے ان علاقوں کے لوگوں سے اپنے اختلافات کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی اپیل کی ہے۔

ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم آزادی کی اپنی تقریر میں بلوچستان، گلگت، بلتستان اور کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور تشدد کے واقعات کے لئے پاکستان کو مورد الزام ٹھہرایا تھا جس پر پاکستان نے سخت رد عمل کا اظہار کیا تھا۔
امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مسٹر مودی کے تبصرے کے بارے میں پوچھے جانےپر بلوچستان، گلگت، بلتستان اور پاکستان کے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں سے اپنے اختلافات کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی اپیل کی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.