the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی کرکٹ ٹیم برطانیہ میں کھیلی جانے والی موجودہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،11مارچ(ایجنسی) جمنا کے كھادر میں عالمی ثقافتی تقریب کا انعقاد کر رہے شری شری روی شنکر کے ادارے آرٹ آف لونگ نے آج نیشنل گرین اتھارٹی (این جی ٹی)کے سامنے اپیل دائر کرکے اس پر لگائے گئے پانچ کروڑ روپے کے جرمانے کی ادائیگی کے لئے چار ہفتے کا وقت طلب کیا ہے۔
اے او ایل نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ اس پرعائد کردہ پانچ کروڑ روپے کی رقم کی ادائیگی آج شام پانچ بجے تک کرنے کی وہ اہل نہیں ہے۔
اس جرمانہ کی ادائیگی کے لئے کم از کم چار ہفتے کا وقت دیا جانا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.