the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جموں وکشمیر کی وزیرا علیٰ محبوبہ مفتی نے اسلامی دانشور وں پر زور دیا کہ وہ دُنیا میں اسلام کا حقیقی پیغام اور اس کی صحیح تصویر عام کریں تاکہ مسلمانوں کے بارے میں غلط فہمیاں دور کی جاسکیں۔سری نگر میں ان سے ملنے آئے ملیشیا کے اسلامی دانشوروں کے ایک گروپ کے ساتھ بات



چیت کرنے کے دوران وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دورِ جدید میں مسلم سکالروں اور دانشوروں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ امن ، اخوت ، آپسی رواداری کے پیغام کو پوری دنیامیں عام کریں جو اسلام کے بنیادی اقدار ہیں ۔حج و اوقاف کے وزیر مملکت سید فاروق احمد اندرابی بھی اس موقعہ پر موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.