the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
برازیل،13مئی(ایجنسی) کئی ماہ کی سیاسی کش مکش کے بعد برازیل کا اقتدار عبوری صدر مائیکل ٹیمر کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اپنی پہلی تقریر میں ان کا کہنا تھا کہ وہ اس ملک کی ساکھ دوبارہ بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ گزشتہ روز ملکی سینیٹ نے خاتون صدر دلما روسیف کا مواخذہ کرنے کے حق میں ووٹ دیتے ہوئے انہیں چھ ماہ کے لیے منصب صدارت سے معطل کر دیا تھا۔ اس خاتون صدر پر بجٹ خسارہ کم دکھانے کے لیے اعداد و شمار میں ہیرا پھیری کرنے کا الزام تھا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.