the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
سماج وادی پارٹی کے صدر اور ریاست کے کارگذار وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج سیفئی میں رشتہ داروں کے ساتھ ہولی کھیلی لیکن ان کے چچا شیو پال یادو اس میں شریک نہیں تھے۔ہولی کھیلنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات



کرتے ہوئے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے بیشتر سوالوں کے جواب دینے سے انکار کردیا۔خاندان میں کشیدگی کے متعلق پوچھے گئے کئی سوالات پر انہوں نے کہاکہ اب میں ایسی کوئی بات نہیں کہوں گا جو آپ لوگوں کے لئے کوئی خبر بنے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.