the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے

واشنگٹن، 23 اگست : امریکہ کے صدر بارک اوبامہ اور نائب صدر جو بائیڈن نے کوسٹا ریکا کے صدر لوئیس گوئیرموسولس کی طرف سے ملاقات کرکے پناہ گزینوں کے حقوق کی حفاظت، سلامتی اور انتظامیہ میں بہتری کے نئے قدم اٹھانے اور وسطی امریکہ پر تبادلہ خیال کیا۔

وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں بتایا کہ مسٹر اوبامہ اور مسٹر بائیڈن نے السلواڈور، گوئٹے مالا اور ہونڈوراس سے 200 پناہ گزینوں کو عارضی طور پر محفوظ مقام مہیا کرانے کے لئے کوسٹا ریکا سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے ساتھ شراکت میں مناسب بندوبست کرنے کے لئے کہا۔
تینوں رہنماؤں نے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.