the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی سیاسی جماعت حضورآباد ضمنی الیکشن جیتے گی؟

ٹی آر ایس
کانگریس
بی جے پی
نیویارک،23اپریل (ایجنسی) برازیل کی صدر ڈلما راسیف نے اپنے خلاف مواخذے کی تحریک کو سازش قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس قسم کی غیر قانونی کارروائی کے خلاف جنوبی امریکی ممالک کی تنظیم میں اپیل کریں گی۔
جنوبی امریکی ممالک کی اس تنظیم میں ارجنٹینا، برازیل، پرامبے، اوروگوے اور رومانس ہیں۔
یہ تنظیم کسی رکن ملک کی طرف سے غیر قانونی کارروائی کرنے پر اپنی جمہوریت سے متعلق قوانین کو استعمال کرکے اس ملک کو تنظیم کی رکنیت سے معطل کر سکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.