the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

گجرات اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
راجستھان کے اجمیر میں اگلے ماہ شروع ہونے والے خواجہ معین الدین چشتی کی 805ویں سالانہ عرس کے دوران تاریخی انا ساگر جھیل کو آلودگی سے بچانے کے لئے عام زائرین کے غسل کرنے پر انتظامیہ کی طرف سے عائد کی گئی پابندی کی مسلمانوں نے سخت مخالفت کی ہے۔بی جے پی کے ممبر



اسمبلی اور وزیر تعلیم پروفیسر واسودیو دیونانی کی صدارت میں ہوئی میٹنگ میں انا ساگر میں زائرین کے غسل کرنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ لیا گیا تھا۔عرس کی تیاریوں کے سلسلے میں ہوئی اس میٹنگ میں کہا گیا کہ انا ساگر کے گھاٹ پر اس مرتبہ زائرین کے غسل کرنے پر پابندی رہے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.