the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کون جیتے گا؟

آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
کہہ نہیں سکتے

واشنگٹن، 24 اگست : امریکہ نے شام کی طرف سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی آج مذمت کی۔
اقوام متحدہ کی طرف سے کی گئی ایک تحقیقات میں پایا گیا کہ شامی سرکاری فوج نے دو بار زہریلی گیس سے حملہ کیا ہے۔

امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شامی حکومت نے اپنے ہی لوگوں کے خلاف صنعتی کلورین کا استعمال کیمیائی ہتھیار کے طور پر کیا ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.